تازہ ترین

بمبوریت….درخت سے گر کر ایک نوجوان جان بحق دوسرا زخمی

چترال ( محکم الدین )درخت سے گر کر ایک نوجوان جان بحق دوسرا زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ بمبوریت کے مقام بتریک میں پیش آیا ۔ جہاں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا بمبوریت بتریک کا رہائشی نوجوان محمد عدیل ولد تعلیم خان لال گذشتہ روز چلغوزہ جمع کرنے کیلئے جنگل گیا ۔ اور شام کو واپس نہیں آیا ۔ جس پران کے رشتے دار اورمقامی لوگ ان کی تلاش میں جنگل گئے۔ اور تلاش بیسیار کے بعد رات 12 بجے مردہ حالت میں وہ ایک درخت کے نیچے سے ملی ۔ جو کہ چلغوزہ جمع کرتے ہوئے درخت سےگر کر جان بحق ہوا تھا ۔ مقامی لوگوں کے مطابق بائیس سالہ نوجوان عدیل انتہائی ملنسار، فرمان بردار اور والدین کا کماو بیٹا تھا ۔جس نے چلغوزےکے حالیہ سیزن میں بڑے پیسےکمائی کرکے والدین کا ہاتھ بٹایا تھا ۔ جبکہ گذشتہ روز وہ یہ کہہ کر جنگل گیا تھا ۔ کہ اب کے بار جو چلغوزے جمع ہوں گے ۔ ان کو بیچ ک…

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button