تازہ ترین

اپر چترال بونی کے مقام دریانو لشٹ دریائے چترال میں نامعلوم لاش..ڈی ایچ کیو ہسپتال اپر چترال منتقل

 اپر چترال (نمائندہ آوازچترال ) اپر چترال بونی کے مقام دریانو لشٹ دریائے چترال میں نامعلوم لاش ملنے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اپر چترال کی غوطہ خور ٹیم موقعے پر پہنچی اور لاش کو دریائے چترال سے ریکور کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال اپر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق ڈیڈ باڈی ایک بچی کی ہے جوکہ تقریباً 18 سے 20 برس کی ہوگی، ریسکیو1122 کی ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو دریائے چترال کے درمیان سے ریکور کرکے ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال اپر چترال منتقل کیا تاہم ورثا ڈی ایچ کیو ہسپتال اپر چترال سے رابطہ رکھ سکتے ہیں.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button