تازہ ترین

پی آئی اےانتظامیہ کا 6 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد ( آوازچترال)پی آئی اے فلیٹ سے6ایئر بس320طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کیلئے پیشکشیں طلب کر لی گئی ہیں۔قومی ایئرلائنز کی فلیٹ سے انجنز کے بغیر ان طیاروں کی قیمت کے تعین کے لئے معروف کمپنیوں سے پیشکشیں طلب کی گئی ہیں۔ دلچسپی کی حامل کمپنیوں کو 26 اکتوبر دوپہر 3 بجے تک درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔پی آئی اے کےمطابق بولی اسی روز سہ پہر 4 بجے بولی دہندگان کی موجودگی میں کھولی جائے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button