تازہ ترین

چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس

چترال(نمائندہ آوازچترال) چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ظہیر الدین نےکی۔ اجلاس میں ملک کے نامور صحافی رحیم اللہ یوسفزئی اور ڈائرکٹر جنرل انفارمیشن اینڈ پبلیکیشن ریلیشنز امداد اللہ کی والدہ کی معفرت کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ شرکاء نے دونوں مرحومین کی درجات کی بلندی اور پسماندہ خاندانوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button