تازہ ترین

والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے تورکھو آنے کی زحمت نہ کرے۔ اگلے اتوار کے دن چترال آرہے ہیں ..پی ٹی آئی رہنما جمشید احمد.

چترال (نمائندہ آوازچترال) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جمشید احمد نے پارٹی کے تمام ورکرز، دوستوں اور دوسرے متعلقین سے گزارش کی ہے کہ وہ اپنے والد بزرگوار کے انتقال پر تعزیت کے لئے واشچ تورکھو آنے کی زحمت نہ کرے۔ ایک ٹیلی فونی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اگلے اتوار کے دن چترال آرہے ہیں اور نیو گلیکسی ہوٹل چیو پل میں موجود ہوں گے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button