تازہ ترین

اپر چترال تورکھو سے تعلق رکھنے والے والے زوجہ سید کریم شاہ دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

چترال  (نمائندہ آوازچترال ) اپر چترال تورکھو سے تعلق رکھنے والے والے زوجہ سید کریم شاہ بروز جمعہ کو دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی  ، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم اپر چترال تورکھو پہنچ کر سور وخت  کےمقام پر دریائے چترال سے ڈیڈ باڈی ریکور کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق زوجہ سید کریم شاہ ( آصفہ بی بی) زہنی مریضہ تھیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button