تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

پشاور ( آوازچترال) صوبائی حکومت نے عید پر تین دنوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا اور صوبائی حکومت نے 3 دن کی تعطیلات کا اعلامیہ بھی جاری کردیا۔ صوبائی حکومت کے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عید کی تین روزہ تعطیلات 20 جولائی سے 22 جولائی تک ہوں گی جب کہ پیر 19 اور 23 جمعہ کو حاضری ہو گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button