تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہونے کا امکان

 پشاور (آوازچترال )  محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہونے کاامکان، پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے شریف حسین کے مطابق تیز ہواؤں، بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات، بارشوں سےگرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ ‎ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں،پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن 1700پر دیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button