43

مولانا محمد اشرف ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والدآج ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں آنتقال کرگئے..

چترال (نمائندہ آوازچترال ) لاسپور کی معروف شخصیت مولانا محمد اشرف آج ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں آنتقال کرگئے وہ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ، قاری عطااللہ۔ عطاالرحمن ودیگر کے والد محترام تھے۔
۔..ان کی نماز جنازہ آج رات بعد از نمازعشاء شاہی مسجد چترال میں ادا کی جاۓ گی.
سوگوران :
ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
قاری عطاءاللہ
عطاالرحمن
وغیرہ
Facebook Comments