تازہ ترین

زئیت کے قریب کڑک کے مقام پر موٹور بائیک اور سیرہ گاڑی آپس میں ٹکر

چترال ( نمائندہ آوازچترال ) زئیت کے قریب کڑک کے مقام پر موٹور بائیک اور سیرہ گاڑی آپس میں ٹکراگئیں، حادثہ تیز رفتاری کیوجہ سے پیش آیا. اللہ کے فضلوکرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. باءیک میں دو نفری سوار تھے،ایک کا تغلق بونی سے ،المغروف باقو کا بیٹا ہے،دوسرے کاتغلق جونالکوچ سے ہے،مامولی زخمی ہوئے ہیں. گاڑی حسین چلارہا تھا،جس کا تغلق شوگرام سےہے. خاص کر نوجوان حزرات بائک بہت ہی تیز رفتاری سے چلاتے ہیں،خدارا تیز رفتاری سے گریز کریں،،

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button