136

سجاد احمد خان ضلعی صدر،فیصل صلاح الدین جنرل سیکرٹری ، تحریک انصاف لوئر چترال مقرر

چترال(آوازچترال رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال کی کابینہ کی تقرری، سجاد احمد خان ضلع صدر مقرر، دیگر عہدہ داروں میں سرتاج احمد خان سینئر نائب صدر،ا مین الحسن نائب صدر، شجاع الرحمن نائب صدر، فیصل صلاح الدین جنرل سیکرٹری،محمد یعقوب خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،رحمان علی شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری(چترال تحصیل)نثار دستگیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری(دروش تحصیل)، شجاع فنانس سیکرٹری اور امین الرحمن سیکرٹری اطلاعات مقرر ہوگئے ہیں۔

Facebook Comments