
چترال(نمائندہ آوازچترال)تورکہو ورکوپ گاؤں کی جوان سالہ دوشیزہ نے مبینہ طور پردریاء تورکہو میں چھلانگ لگاکرخودکشی کی۔ورکوپ سے تعلق رکھنے والی میٹرک کی طلبہ دختر محمد رفع اچانک گھر سے غائب ہوگئی۔تاہم اس کی چپل دریاء کے کنارے ملے ہیں۔تورکہو پولیس اس سلسلے میں انکوائری کررہی ہے۔لاش کی تلاش جاری ہے
Facebook Comments