تازہ ترین

کوئی ولی پیر یا قسمت کا حال بتانے والے نہیں لیکن عمران خان کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟نوازشریف نے ایسا انکشاف کردیا کہ پی ٹی آئی والوں کو دن میں تارے نظر آگئے

لاہور( آوازچترال نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کوئی ولی پیر یا قسمت کا حال بتانے والے نہیں لیکن عمران خان جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں،عمران خان اور علیمہ خان کے خلاف ٹھوس چارجز موجود ہیں ان کا جلد کڑا احتساب ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل میں ملاقات کے لئے آنے والوں سےگفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عمران خان ایسا کھلاڑی ہے جسے تماشائی جلد اسٹیڈیم سے باہر پھینک دیں گے، ان کا بنی گالہ کرپشن کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، امپائر کی انگلی کی با

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button