تازہ ترین

سابق ایم پی اے چترال مولانا عبدالرحمن امیر جمعیت علماء اسلام چترال منتخب

چترال(ب د)جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کے انتخابات میں سابق ایم پی اے چترال مولانا عبدالرحمن  نے232 ووٹ لیکر امیر جمعیت علماء اسلام اور ان ہی کے پینل کا حافظ انعام میمن  167ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری لوئر چترال منتخب ہوگئے جبکہ مولانا عبدالشکور نے171 اور قاضی نسیم نے 125ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔اپر چترال میں عہدیداروں کے لئے انتخابات جمعرات کے دن منعقد ہوں گے۔ الیکشن کی نگرانی مولانا عبدالسمیع آزاد کررہے تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button