تازہ ترین

2ڈپٹی کمشنر سمیت 3اعلیٰ افسر تبدیل

پشاور (آوازچترال رپورٹ)۔صو بائی حکو مت نے تین افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ برکت اللہ خان کو تبدیل کر کے محکمہ سٹیبلشمنٹ میں رپورٹ کر نے کا حکم دیا گیا ہے ۔شفیع اللہ خان کو ڈپٹی کمشنر بونیر ٗپی ایس او ٹو چیف سیکر ٹری محمد عمیر کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اور اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ محمد مغیث ثناء اللہ کو پی ایس او ٹو چیف سیکر ٹری تعینات کیا گیا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button