تازہ ترین

اسرائیلی پائلٹ کی پاکستان میں گرفتاری؟ حقیقت کیا ہے؟ سب کچھ سامنے آگیا

سلام آباد( آوازچترال رپورٹ) سوشل میڈیا پر کافی عرصہ تک اسرائیلی پائلٹ کی پاکستان میں گرفتاری کی خبریں سرگرم رہیں لیکن اس خبر کی کیا حقیقت ہے وہ اب سامنے آگئی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسرائیلی اخبار کا جو تراشہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا وہجعلی نکلا ،اس تراشے میں بتایا گیا تھا کہ اسرائیلی پائلٹ پاکستان میں گرفتار ہے ، اخبار کا یہ تراشہ مارچ 2013 کا ہے جس کی سرخی میں واضح ہےکہ اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے لیفٹیننٹ کرنل نوام رون اپنے ساتھیوں سمیت مارے گئے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button