تازہ ترین

علم شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے

چترال(نمائندہ آوازچترال)سنگور پبلک سکول کے آٹھویں جماعت کا طالب علم شایان وحید ولدفضل وحید ساکنہ لوٹ دیہہ سنگورچار دنوں سے لاپتہ ہے۔جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو چترال پولیس اسٹیشن نمبر(0943-412913)، چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال نمبر(03449704303) یا قریبی تھانہ سے رابطہ کریں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button