تازہ ترین

مزاگی کی بیوی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے سینئر ڈسپنسر اسرار الدین کی والدہ انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ آ وازچترال) زوندرانگم تریچ کی رہائشی مزاگی کی بیوی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے سینئر ڈسپنسر اسرار الدین کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئی جنہیں پیر کے روز سپرد خاک کیا گیا۔ وہ حاجی نصیر الدین اور قاری محمد ایوب کی بھی والدہ تھیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button