تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں غیر فعال سکولوں کی تفصیلات

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے پشاور سمیت صوبے میں غیر فعال سکولوں کی رپور ٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق صوبے کے 11اضلاع میں لڑکیوں کے 114سکول غیر فعال ہیں ان میں سب سے زیادہ 62 کوہستان میں ہیں رپورٹ کے مطابق ضلع کوہستان میں سب سے زیادہ 142 میں 62 ٗبنوں11ٗ بٹگرم 10 ٗبونیر 2ٗہنگو 17 ٗکرک میں ایک ٗ لکی مروت میں3ٗ ملاکنڈ اور مردان میں ایک ٗایک جبکہ پشاوراور سوات میں لڑکیوں کے تین ٗ تین سکول غیر فعال ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button