تازہ ترین

پی ایس ٹیز ٹیسٹ ٗ امیدواروں کی فہرستیں آویزاں

پشاور (نمائندہخصوصی)۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مردانہ اور زنانہ پشاور کے دفتر پی ایس ٹیز کی خالی آسامیوں کے لئے جن امیدواروں نے 2018ء کو این ٹی ایس ٹیسٹ دیا تھا ‘ ان کی دوسری غیر حتمی فہرستیں 7 دنوں کیلئے آویزاں کردی گئی ہیں کسی بھی قسم کی اپیل‘ درخواست ‘کاغذات 7 دنوں کے اندر دفتر ہذا کے ڈائری سیکشن میں جمع کی جاسکتی ہیں مزید براں یونین کونسل میں اپنی پوزیشن مندرجہ ذیل لنک پر بھی معلوم ‘دیکھی جاسکتی ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button