تازہ ترین

محکمہ زراعت کے درجنوں ریسرچ آفیسر تبدیل

پشاور(آوازچترال نیوز)۔صوبائی حکومت نے محکمہ زراعت کے شعبہ تحقیقی میں خدمات انجام دینے والے گریڈ 12 کے 65 ریسرچ افسروں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اعلامیہ کے مطابق الطاف اللہ کو نوشہرہ سے تبدیل کر کے پشاور ، مس حسینہ گل کو ڈائریکٹر آڈٹ ریچ پشاور محمد یاسر کو نوشہرہ ، ڈی آئی خان ، حمیدہ گل کو پشاور سے بنوں ، مس آمنہ شفیع کو ترناب فارم مس سمیعہ عنایت کو ترناب فارم پشاور۔
احمد زیبر کو پشاور سے نوشہرہ فرحال علی کو نوشہرہ ، مس ثناء4 اشتیاق کو مانسہرہ محمد ذاکر کو چارسدہ سے مردان ، عمران اللہ کو ڈی آئی خان ، ابرار حسین کو پشاور سے ڈی آئی خان مس عنبرین لطیف کو پشاور سے بنوں، ڈاکٹر عبدالصمد کو پشاور سے ڈی آئی خان ، خلوت آفریدی کو نوشہرہ سے مانسہرہ ، سبحان اللہ کو نوشہرہ ، عابد خان کو بونیر ، مس مہوش رحمان کو پشاور ، شباب خان کو پشاور سے ڈی آئی خان ، محمد اسماعیل کو مردان ، عرفان احمد شاہ کو نوشہرہ سے ایبٹ آباد ، نور الحق کو مردان ، حسین علی کو پشاور سے ڈی آئی خان ، ریاض احمد کو پشاور ڈی آئی خان ، فخر الدین کو چترال ۔
حنا فیاض کو ترناب فارم پشاور ، محمد رسول کو پشاور ، کامران شاہ کو پشاور ، مس حمیرا کو پشاور سے بنوں ، مس مہوش فدا کو مانسہرہ ، شاہد اقبال خٹک کو ڈی آئی خان سے کرک ، مسز تابندہ کو پشاور سے کرک ، محمد پرویز خان کو ڈی ائی خان ، ڈاکٹر شیر علی کو پشاور سے نوشہر ہ ، سید صداقت علی شاہ کو ترناب فارم پشاور، یوسف نور کو پشاور سے نوشہرہ ، مبشر احمد خان کو ایبٹ آباد ، ڈاکٹر بشیر اللہ کو پشاور سے بنوں ، محمد زاہد شاہ کو مردان سے بنوں ، امجد خان کو ایبٹ آباد ، خالد خان کو ایبٹ آباد ، محمد نصیر کو چترال ، محمد شاید کو مانسہرہ سے چترال ، احسان اللہ کو ایبٹ آباد سے مانسہرہ ،
عنایت الرحمان کو ایبٹ آباد سے چترال ، لطیف خان کو پشاور سے چترال ،عبدالرحمان کو پشاور سے نوشہرہ ، ابن امین کو نوشہرہ سے ڈی آئی خان ، محمد اسحاق کو نوشہر ہ سے ڈی آئی خان ، محمد اسماعیل کو صوابی ، محمد علی کو پشاور سے مردان ، مکرم شاہ کو پشاور ، عائشہ بی بی کو پشاور ، فیاض علی شاہ کو پشاو سے بنوں ، محبوب خان کو ایبٹ آباد سے ڈی آئی خان ، فریدہ انجم کو پشاور ، ذکریا کو بفہ مانسہرہ ، مس ثمرہ آفتاب کو مانسہرہ ، صائمہ ناز ملک کو مانسہرہ ، مس زوبیہ ناہید کو مانسہرہ ، مظہر اقبال کو ایبٹ آباد سے مانسہرہ ، بابر اقبال نوشہرہ سے مانسہرہ جبکہ مس شائستہ مسرور کو پشاور سے کرک تبدیل کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button