تازہ ترین

مولانا طارق جمیل کو دل کا عارضہ ٗ ہسپتال منتقل

لاہور۔ عالم دین مولانا طارق جمیل کودل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں لاہورمیں جوہرٹان کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہرہے تاہم ان کی اینجیوگرافی کی جائے گی۔ مولانا طارق جمیل گزشتہ رات ہی کینیڈا سے وطن واپس پہنچے تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button