تازہ ترین

پاکستان میں کس کا موبائل کب تک چلے گے؟

موبائل فون صارفین نئے یا استعمال شدہ موبائل فون خریدنے سے پہلے اپنے سیٹ کے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کر لیں۔

15جنوری کے بعد جعلی، غیر رجسٹرڈ اور اسمگل شدہ موبائل فون استعمال کے قابل نہیں رہیں گے۔

پاکستان میں کس کا موبائل کب تک چلے گے؟

صارفین نئی یا استعمال شدہ موبائل ڈیوائس خریدنے سے پہلے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق ضرور کر لیں، 15 ہندسوں پر مشتمل آئی ایم ای آئی نمبر کسی بھی موبائل ڈیوائس کی شناخت ہوتا ہے، یہ نمبر ڈیوائس باکس پر بھی لکھا ہوتا ہے۔

آئی ایم ای آئی نمبر معلوم کرنے کے لیے موبائل ڈیوائس سے ’’اسٹار ہیش زیرو سکس ہیش‘‘ (*#06#)ڈائل پیڈ کے ذریعے ڈائل کریں اور 15ہندسوں کے آئی ایم ای آئی نمبر کو میسیج آپشن میں جا کر ’’ایٹ فور ایٹ فور‘‘ (8484) پر ایس ایم ایس کریں۔

پاکستان میں کس کا موبائل کب تک چلے گے؟

تصدیق ہو جانے کا پیغام موصول ہونے کی صورت میں آپ ڈیوائس استعمال کر سکتے ہیں۔

غیر تصدیق شدہ ہونے کا پیغام موصول ہو تو یہ موبائل ڈیوائس پاکستان کے کسی بھی نیٹ ورک پر استعمال نہیں کی جا سکتی۔

پاکستان میں کس کا موبائل کب تک چلے گے؟

پاکستان کے موبائل نیٹ ورک پر پہلے سے زیر استعمال غیر تصدیق شدہ موبائل ڈیوائس کی سروس جاری رہے گی، انہیں موبائل نمبر کے ساتھ منسلک کر دیا جائے گا۔

پی ٹی اے کو موبائل بلاک نہ کرنے کی ہدایت

یکم دسمبر سے کس کا موبائل چلے گا، کس کا نہیں؟

صارفین موبائل ڈیوائس کا اسٹیٹس معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ’’اسٹار ہیش زیرو سکس ہیش‘‘ ڈائل کریں۔

پاکستان میں کس کا موبائل کب تک چلے گے؟

موبائل فونز کی تصدیق ، تاریخ میں غیرمعینہ مدت تک توسیع

تمام بین الاقوامی مسافر جو اپنا موبائل انٹرنیشنل سم پر استعمال کرنا چاہتے ہیں ان کے پاس پاکستان میں ایک رومر ہوتا ہے، وہ مسافر آئی ایم ای آئی رجسٹریشن سے مبرا ہیں اور وہ رومنگ ڈیوائس استعمال کر سکتے ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پہلے 20اکتوبر تک غیر رجسٹرڈ موبائل ڈیوائس بند کرنے کی ڈیڈلائن دی تھی، بعد میں یہ ڈیڈلائن 31دسمبر تک بڑھا دی گئی تھی، تاہم اب تاریخ 15جنوری تک بڑھا دی گئی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button