تازہ ترین

جہانگیر ترین اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اہم ملاقات

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی، ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
منگل کو تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات کی گئی۔ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ پشاور کو حتمی شکل دی گئی، وزیراعظم 100روزہ کارکردگی سے متعلق تقریب میں شرکت کریں گے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button