تازہ ترین

ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 22دسمبر صبح سات بجے سے 25دسمبر سات بجے تک بند رہے گی

 چترال ( نمایندہ آوازچترال )گولین گول ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 3دن کے لئے منقطع ہوگی۔پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی   کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن میں ٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ سے ضلع چترال کو ملنے والی بجلی 22دسمبر صبح سات بجے سے 25دسمبر سات بجے تک ٹوٹل 72گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔صارفین اپنے لئے متبادل کا بندوبست کرلیں تاکہ پریشانی سے بچا جاسکے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button