تازہ ترین

ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے تمام اسلحہ لائسنس بحال

وفاقی حکومت نے ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے تمام اسلحہ لائسنس بحال کر دیئے۔

وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے اسلحہ لائسنس کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔گزشتہ دور حکومت میں 26 دسمبر 2017 کو ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے اسلحہ لائسنس کو معطل کر دیا گیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی بھی فوری طور پر اٹھا لی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button