تازہ ترین

18انسپکٹروں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات

پشاور( آوازچترال رپورٹ )۔سنٹرل پولیس آفس پشاور نے 18 انسپکٹروں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کردےئے ان میں ایلیٹ فورس اور سپیشل برانچ کے انسپکٹرز شامل ہیں
ایڈیشنل آئی جی پی ہیڈکوارٹر ڈاکٹراشتیاق احمد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق غازی مر جان کو ڈی آئی خان ریجن سے سپیشل برانچ ٗ محمد اقبال سپیشل برانچ سے ڈی آئی خان ریجن ٗ شیر محمد ٗ نصیب جان ٗ ظہور احمد ٗمحمد اسلام ٗ شیر بہادر ٗ محب اللہ ٗ فضل وہاب ٗ میاں نیاز کو سپیشل برانچ سے ایلیٹ فورس ٗ فہدخان ٗ جمیل شاہ ٗ فضل الٰہی ٗ امجد اقبال ٗ خان نذر ٗ مقدر خان ٗ شاد محمد اور صفی اللہ کو ایلیٹ فورس سے سپیشل برانچ میں تعینات کردیاگیا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button