تازہ ترین

کانگو وائرس پازیٹیو آنے پر بونی میں دو قصب خانوں کو سیل کیا گیا

بونی ( سرفراز شاہد سے )ڈی ایچ او  چترال کی رپورٹ پر اے سی مستوج عنایت اللہ نے ایس ایچ او بونی   ٹی ایچ کیو کی موجودگی میں کانگو وائرس  پازیٹیو آنے پر بونی میں دو قصب خانوں کو سیل کیا۔ اور سختی سے مذکورہ افراد کو ہدایت کی کہ اپنے خاندان کے باقی افراد کا ٹیسٹ بھی بونی یا دوسرے ہسپتال میں کرائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ خاندان میں موجود باقی افراد صابر نوری ، نور الانصاری، نور الاغمر، زکریا، عائشہ شامل ہیں جو کہ ساکنہ پانشیر افغانستان کے ہیں اور حال بونی میں رہتے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button