تازہ ترین

بشریٰ مانیکا نے اپنے سابق شوہر خاور مانیکا کیلئے دلہن ڈھونڈ لی، یہ معروف ترین خاتون کون ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اوراداکارہ نور کی متوقع شادی اور الیکشن کے بعد نکاح  کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں۔روزنامہ جنگ نے سوشل میڈیا پر اطلاعات کے حوالے سے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیوی بشریٰ مانیکا نے اپنے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کے لیے ادکارہ نور کی شکل میں دوسری بیوی تلاش کر لی ہے،اداکارہ نورعمران خان کے پو لیٹیکل سیکر ٹری عون چودھری کی سابق اہلیہ ہیں اور انکی رضامندی سے یہ رشتہ طے ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق نکاح کی تقریب سادگی سے عام انتخابات کے بعدہوگی ،اس ضمن میں عون چوہدری اور اداکارہ نور نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button