تازہ ترین

طالب علم فرجاد اویس کا اعزاز، میٹرک میں‌ضلع بھر میں‌ٹاپ پوزیشن، سابقہ تمام ریکارڈ بھی توڑدیا

چترال (  نمائندہ  آوازچترال )‌بروز پبلک سکول اینڈ کالج بروزچترال کے ہونہار طالب علم فرجاد اویس ولدِ عزیزالرحمان استاز ساکن کوغزی نے اس سال کے میٹرک امتحان میں 1028/1100نمبر لے کرتمام ضلعی سابقہ ریکارڈز کو توڑتے ہوئے پورے ضلعے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.
انہوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی عنایت, بزرگوں , اساتزہ کرام اور والدین کی دعاؤں اور تربیت کا نتیجہ قرار دیا ہے.وہ اعلی تعلیم کوانٹم میکینکس میں حاصل کرنے کی خواہش رکھتےہیں.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button