تازہ ترین

عمران خان کے پاس برطانیہ میں یہ چیز موجود ہے“تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

لندن ( آوازچترال رپورٹ)سینئرصحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پاس بھی بیرون ملک قیام کا اجازت نامہ ہے ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں اظہر جاوید نے لکھاکہ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان کے پاس بھی لامتناعی مدت کیلئے قیام کی اجازت ( انڈیفیننٹ لیو ٹوریمین )ہے جسے عمومی طورپر پرمننٹ ریذیڈنسی کے نام سے بھی جانا جاتاہے ، انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھاکہ ” یہ اقامہ سے زیادہ طاقتور ہے کیونکہ اقامہ کی مدت ایک مخصوص وقت کیلئے ہوتی ہے جبکہ سیٹلمنٹ پوری زندگی کیلئے ہے ، کیا عمران خان بھی اس وجہ سے نااہل ہوسکتے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button