تازہ ترین

ترال لیویز کے 23جوا ووں کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

چترال ( مای دہ آوازچترال) چترال لیویز کے 23جوا و کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں ایک پُر وقار تقریب گذشتہ روز ڈپٹی کمش ر آفس چترال میں م عقد ہوئی ۔ جس میں ڈپٹی کمش ر وکما ڈ ٹ چترال لیویز ارشاد سدھر ، ایڈیش ل ڈپٹی کمش ر م ہاس الدی ،اسسٹ ٹ کمش ر چترال ساجد واز اور اسسٹ ٹ کمش ر مستوج او حیدر گ دل ے ترقی پا ے والے جوا وں کو ری کس لگائے ۔ اور اُ ہیں مبارکباد دی ۔ اس موقع پر کما ڈ ٹ چترال لیویز ارشاد سدھر ے کہا ، کہ لیویز بھی ایک باقاعدہ فورس ہے ۔ اس لئے اس کے چال ڈھال دیگر فورسز کی طرح تربیت یافتہ فورس کے ظر آ ے چائیں ۔ اور اس سلسلے میں باقاعدہ تربیت فراہم کی جائے گی ۔ تاکہ لیویز کا ڈسپل اور مورال بل د ہو ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ جو جوا ترقی پاتے ہیں اُ کی ذمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں ، اس لئے ذمہ دار افراد کی کوتاہی کسی بھی صورت قبول ہیں کی جائے گی ۔ ہمیں ا سا ی ضروریات اور مجبوریوں کا بخوبی ا دازہ ہے ۔ اور اس کیلئے قا و ی طریقہ کار بھی موجود ہے ۔ جس پر عمل کرکے کوئی بھی جوا اپ ی عرضداشت اُ تک پہ چا سکتا ہے ۔ لیک سفارش کسی بھی صورت قبول ہیں کی جائے گی ۔ اور کوئی بھی ادارہ اگر سفارشوں پر چلے تو ادارہ ہیں رہتا ۔ ڈپٹی کمش ر ے کہا ۔ کہ ترقیوں کے حوالے سے ہائی کورٹ ے ہمارے موقف کے مطابق فیصلہ دیا ہے ۔ اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ہی جوا وں کو ترقی دی جارہی ہے ۔ ا ہوں ے کہا ، کہ قا و ڈسپل قائم رکھ ے کیلئے ب ا ہے ۔ معاشرے میں ام قا و کی پاسداری کی وجہ سے ہے ۔ اس لئے ہر جوا کو قا و کا پاب د ہو ا چاہیے ۔ اور میں ا تہائی سختی سے اس پر ظر رکھوں گا ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ شولڈر پروموش کا بھی ایک طریقہ کار ہے ، اسی طرح ڈبل پروموش پر بھی ہم غور کر رہے ہیں ۔ اگلے پا چ ، چھ مہی وں میں مزید ری کس لگائے جائیں گے ۔ تاہم ترقی پا ے والے جوا وں کی کارکردگی ضرور دیکھیں گے ۔ ارشاد سدھر ے کہا ، کہ ترقی پا ے والوں میں سے ہی صوبیدار اور صوبیدار میجر ب یں گے ۔ اور ایک مرتبہ سسٹم ٹھیک ہو ے کے بعد آی دہ لیویز کو کوئی شکایت ہیں ہوگی ۔ ج افراد ے غیر قا و ی پروموش حاصل کی تھی ، اُ کو سپاہی ری ک پر ریٹائر کیا گیا ہے ،تاکہ دیگر لوگوں کو یہ پیغام پہ چے کہ غیر قا و ی اقدام ہیں چل سکتے ۔ قبل ازی اسسٹ ٹ کمش ر چترال ساجد واز ے اپ ے خطاب میں کہا کہ ئے پروموش کے حوالے سے جو کمیٹی ب ائی گئی تھی ۔ اُس میں ایڈیش ل ڈپٹی کمش ر م ہاس الدی کی خدمات قابل تعریف ہیں ۔ اس حوالے سے ا کوائری کی گئی اور سابقہ تمام ریکارڈ دیکھ ے کے بعد23جوا وں کی فہرست تیار کی گئی ، جو ترقی پا ے کے حقدار ہیں ۔ 13

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button