تازہ ترین

عمران خان نے سیاسی جماعتوں کو بڑا سرپرائز دیدیا، آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کا فیصلہ،کپتان نےدھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)عمران خان کا آئندہ عام انتخابات کے موقع پر کراچی کی بزنس کمیونٹی کو ٹکٹ دینے کا اعلان، خیبرپختونخواہ میں ادارے ٹھیک کر دئیے، حکومت ٹیکس پر ٹیکس لگارہی ہے، ملکی معیشت تباہ کر کے رکھ دی، چیئرمین تحریک انصاف کا تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے موقع پر بزنس کمیونٹیکو ٹکٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کی معاشی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس پر ٹیکس لگا رہی ہے ، حکومت نے ملکی معیشت تباہ کر کے رکھ دی ہےآئندہ عام انتخابات میں بزنس کمیونٹی کو ٹکٹ دیں گے ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں ادارے ٹھیک کر دئیے ہیں، پولیس، صحت اور تعلیم کے محکموں میں تبدیلی لائے ہیں جبکہ صوبے میں اتحادیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button