تازہ ترین

آصف زرداری نے ہتھیار ڈال دیئے، چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی کا نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔اب تک کی سب سے حیران کن خبرآگئی

سلام آباد( آوازچترال رپورٹ)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اور آزاد سینیٹرز سے معاملات طے پا گئے ہیں ،چیئرمین سینیٹ بلوچستان اورڈپٹی چیئرمین پیپلزپارٹی سے ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی، آزاد سینیٹرز اور پی ٹی آئی میں معاملات طے پا گئے ہیں، چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے پیپلزپارٹی اپنے امیدوار کا نام دے گی۔فوادچودھری نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کاامیدواربلوچستان کے آزادسینیٹرزمیں سے ہوگا،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف حمایت کرے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button