تازہ ترین

چیئرمین سینٹ کی سیٹ کیلئے پیپلزپارٹی سے اتحادہو گا یا نہیں؟ عمران خان کادھماکہ خیز فیصلہ، بڑا سرپرائز دیدیا

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ انتخابات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حمایت نہ کرنے ، تحریک انصاف کا چیئرمین سینٹ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ،عمران خان بلوچستان کے آزاد سینیٹریا فاٹاسے چیئرمین سینٹ کے امیدوار کی حمایت کے حق میں ہیں،نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے چیئرمینسینٹ کے انتخاب مین ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف نے چیئرمین سینٹ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان چیئرمین سینٹ کیلئے پیپلزپارٹی یا کسی اور جماعت کے بجائے بلوچستان کے آزاد سینیٹر یا فاٹا سے امیدوار سامنے آنے پر اس کی حمایت کے حق میں ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button