تازہ ترین

اگلے الیکشن میں اسلام آباد میں کتنے حلقے ہوں گے ؟ تعداد بہت بڑھ گئی ،اسلام آباد والوں کیلئے شاندار خوشخبری آ گئی

اگلے الیکشن میں اسلام آباد میں کتنے حلقے ہوں گے ؟ تعداد بہت بڑھ گئی ،اسلام آباد والوں کیلئے شاندار خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (  آوازچترال آن لائن )الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے قومی اسمبلی میں اب تین حلقے ہو گئے ہیں جبکہ اس سے قبل اسلام آباد کے دو حلقے تھے ، حلقہ بندیوں پرتحریری اعتراضات 3اپریل تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کے مطابق قومی اسمبلی،پنجاب کے 141،سندھ 61،فاٹاکے 12، بلوچستان 16،خیبرپختونخواکے 39حلقے ہوں گے جبکہ قومی اسمبلی کے اسلام آبادکیلئے3 حلقے ہوں گے۔پنجاب اسمبلی کیلئے 297اورسندھ کی 130، بلوچستان اسمبلی کی 51اورخیبرپختونخواکی 99جنرل نشستیں ہوں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخواہ میں7لاکھ 82 ہزار651 ، پنجاب میں7 لاکھ 80 ہزار 266 ، بلوچستان میں 7لاکھ 71ہزار 546اور سندھ میں 7لاکھ 85 ہزار135نفوس پر مشتمل آبادی کاکوٹہ رکھاگیا۔ لاہورکے حلقے این اے 123 سے این اے 136 تک ہوں گے، گجرات کے 4حلقے این اے 68 سے این اے 71 تک ہوں گے، فیصل آبادکے حلقے این اے 101 سے این اے 110 تک ہوں گے، ملتان میں حلقے این اے 154 سے 159 تک ہوں گے،نوٹیفکیشن

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button