تازہ ترین

چیف گارڈ فادر کا بغض میں دماغ چل گیا

نیشنل پارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ہم نے سپریم کورٹ میں ایک بلکل مختلف درخواست دی تھی لیکن فیصلہ بلکل مختلف بنیاد پر سنا دیا گیا ہے اور ہمیں سرے سے سنا ہی نہیں گیاالیکشن ایکٹ میں انتخابی عمل سے متعلق شقوں پر اعتراض اٹھایا تھاعدالت نے ہماری درخواست کو نواز شریف کی نااہلی کے ساتھ جوڑ دیاہم نے اپنی پٹیشن میں نااہلی نہیں مانگی تھیہم سے جو بات منسوب کی جا رہی ہےہم نےنہیں کینیشنل پارٹی نے بھانڈا پھوڑ دیا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button