تازہ ترین

یپلز یوتھ یونگ دیر ڈویژن کے نومنتخب انفارمیشن سیکرٹری کا اظہار تشکر

دورش(نمائندہ آوازچترال )پیلپز یوتھ ونگ دیر ڈویژن کے لئے نومنتخب انفرمیشن سیکرٹری فہیم اللہ فہیمی نے ایک خباری بیان میں نے پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ہمایون خان ،پی وائی او کے صوبائی صدرملک امجد خان. انفارمیشن سیکرٹری حنیف خان اور دیگر جیالوں کا دیر ڈویزن کیلے انفارمیشن سیکرٹری نامزد کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے اورکہا کہ انشاء اللہ میں ان کے اعتماد پر پورااُترنے کوشیش کرنے کے ساتھ پارٹی کی بہتری کے لئے ۔کام کرونگا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button