تازہ ترین

چترال بونی کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت (ر) صوبیدارمحمد دبور خان جمعہ کے دن انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ آوازچترال) جماعت اسلامی چترال کے بنیادی رکن اور چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبور خان جمعہ کے دن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ انہیں بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ وہ عنایت اللہ، ظفراللہ اور محمد ارشادکے والد اور سابق ایم پی اے غلام محمد اور این ایچ اے کے سابق جنرل منیجر انجینئر عبدالصمد خان کے سسر تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button