تازہ ترین

سعودی ویزہ حاصل کرنے کیلئے بڑی شرط عائد ،حکمنامہ 26فروری 2018سے نافذالعمل ہوگا

  ریاض( آن لائن ) سعودی حکومت نے ویزے کے لئے  پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کردی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے نوکری یا وزٹ کے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط لازم قرار دے دی ہے۔تاہم اس فیصلے کا اطلاق حج اور عمرہ زائرین پر نہیں ہو گا۔نوکری یا دیگر وجوہات کی بنا پر سعودی عرب میں  آنے والوں کو سعودی قونصیلٹ میں اپنے پاسپورٹ کے ہمراہ پولیس کریکٹر سرٹیفیکٹ لازمی جمع کرانا ہو گا۔ فیصلے کا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button