تازہ ترین

ماہر علم نجوم سامعہ خان نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کے حوالے سے نئی پیشن گوئی کر دی

 لاہور (تہلکہ ٹی وی) ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیلئے وزیراعظم کی شیر وانی کے ستارے نظر نہیں آرہے ہیں ۔سامعہ خان نے عمران خان کی تیسری شادی منظر عام پر آنے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھاکہ میں پوری تحریک انصاف کو بھابی کی مبارکباد دیتی ہوں،دعا ہے کہ عمران خان کی یہ نئی زندگی خوشیوں سے بھر جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال بھی خان صاحب کا اپوزیشن کا رول رہے گا کیونکہ مجھے عمران خان کیلئے وزیراعظم کی شیر وانی کے ستارے نظر نہیں آرہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button