چترال( مانیٹرنگ ڈیسک)زوجہ حاجی پہلوان بہادرمرحوم والدہ گوہرعلی زرگراندہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ11فروری اتوارکوبعد از نمازظہر2بجے زرگراندہ میں اداکی جائیگی۔مرحومہ بہار علی(رحمان) ، گوہر علی کی والدہ محترمہ اور علی قلی خان کی بھابھی تھی۔
Facebook Comments