تازہ ترین

چترال پولیس ٹورسٹ فیسیلٹیشن اینڈ رجسٹریشن سنٹر نے کام کا آغاذ کردیا-

چترال (  آوازچترال رپورٹ ) چترال میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی رجسٹریشن اور تمام سیاحوں کی سہولت کے لئے چترال پولیس نے ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن ,سول ایوی ایشن اتھارٹی, اے کے ار ایس پی اور ٹورزم ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے چترال ائیرپورٹ پر ٹورسٹ فیسیلٹیشن اینڈ رجسٹریشن سنٹر قائم کردیا ہے- Image may contain: indoor سنٹر میں جدید سہولیات مہیا کی گئی ہیں تاکہ سیاحوں کو سہولیات دیکر چترال میں سیاحت کو فروغ دیا جاسکے ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق  اس قسم کے مزید سنٹر لواری اور لاسپور میں بھی قائم کئے جائینگے تا کہ چترال جیسی جنت میں سیاحوں کے لئےآسانیاں پیدا کی جاسکیں اور چترال کی معیشت کو ترقی دی جاسکےImage may contain: 1 person, living room and indoor
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button