تازہ ترین

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کادورہ چترال غیرمعینہ مدت کے لئےملتوی

چترال( نمائندہ آواز چترال) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف چترال کے دوروزہ دورے پر9فروری کو چترال آرہے تھے۔ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کی وجہ سے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کادورہ چترال غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوگیا ہے۔دورے کا حتمی فیصلہ موسم صاف ہونے کے بعد کیا جائیگا۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button