تازہ ترین

ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ پشاور میں انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ آوازچترال) ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی جسے جمعرات کے روز تورکھومیں رائین کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔وہ شوغور تھانے کے محرر جمشید علی اور غفار علی اور صفدر علی کی بھی والدہ تھیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button