تازہ ترین

صوبہ خیبر پختونخوا میں شوٹنگ سیزن اختتام پذیر ، شکار پر پابندی عائد

پشاور (  آوازچترال رپورٹ ) محکمہ جنگلی حیات صوبہ خیبر پختونخوا پشاور نے تمام شکاری حضرات کو مطلع کیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں سی سی چکور اور تیتروں کے شکار برائے سال 2017-18 مورخہ 04-02-2018 کو اختتام پزیر ہوگا۔ لہٰذا مذکورہ تاریخ کے بعد کالے تیتر، بھورا تیتر، سی سی اور چکورکے شکار پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ اس لئے تمام شکاری حضرات سے التماس ہے کہ اس کی پابندی کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں قید اور جرمانہ کی سزا دی جائیگی۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button