تازہ ترین

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل

 جنوری25 جمعرات۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔ لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ دوست مددگار رہیں گے۔

رج ثور

 جنوری25 جمعرات۔ بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہو نگے اور مالی پوزیشن میں بہتری کے امکان ہونگے۔ اولاد سے متعلقہ اور کاروباری امور میں خوشگوار تبدیلیاں لائے گا۔ انعامی بانڈز فائدہ دے سکتے ہیں۔

برج جوزا

 جنوری25 جمعرات۔ کاروباری معاملات فائدہ مند رہیں گے۔ شادی شدہ افراد سیر و تفریح کا پروگرام بنا سکتے ہیں۔ ملازمت کی تبدیلی کے خواہش مند افراد اپنی خواہش پوری کر سکتے ہیں۔

برج سرطان

جنوری25 جمعرات۔ کسی بھی قسم کا ایسا عہد مت کریں جس کو پورا نہ کر سکنے پر آپ کو شرمندگی اٹھانا پڑے۔ کاروبار میں کی گئی محنت رنگ لائے گی۔ پرانے دوست مل سکیں کے۔ گھریلو ماحول خوشگوار ہو سکے گا۔

برج اسد

جنوری25  جمعرات۔ مالی حالت قدرے بہتر رہے گی اور کاروباری امور ترقی کی طرف گامزن رہیں گے۔ دوسرے افراد آپ کی شخصیت سے متاثر ہو سکیں گے۔ کام کے دوران صحت کا بھی خیال رکھیں۔

برج سنبلہ

 جنوری25 جمعرات۔ وہ کام جو بار بار کی کوشش سے نہیں ہو رہے انہیں ترک کر دیں۔ بلا وجہ اپنے قیمتی وقت کو ضائع نہ کریں۔ بزرگوں ‘ مخلصین سے مشاورت کرنی نیک ہوگی۔ ٹریفک میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔

برج میزان

 جنوری25 جمعرات۔ بحث و مباحثہ سے گریز کریں ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔  بہن بھائیوں اور والدین سے تعلقات مستحکم رہیں گے اور ملاقات رہے گی۔ شاپنگ کا پروگرام بن سکتا ہے۔

برج عقرب

 جنوری25 جمعرات۔ ازدواجی زندگی خوشگوار گزرے گی۔ نیک مقاصد میں کامیابی نصیب ہو سکے گی۔ عزیز و اقارب کے ساتھ نوکری کے خواہشمند افراد کو جلد بہتر روزگار مل سکے گا۔ حالات سازگار رہیں گے۔

برج قوس

 جنوری25 جمعرات۔ وراثتی معاملات آپ کے حق میں رہیں گے اور جلد حل ہو سکیں گے۔ بیرون ملک سفر میں ابھی تاخیر ہے لیکن جلد ہی سفر پر جا سکیں گے۔ دوستوں کا تعاون حاصل ہوگا۔ معمولی ٹینشن ہو سکتی ہے۔

برج جدی

 جنوری25 جمعرات۔ نئے معاملات شروع کرنے سے گریز کریں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔ بحث و مباحثہ سے پرہیز کریں ورنہ خواہ مخواہ کی پریشانی ہو سکتی ہے۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بن سکتا ہے۔

برج دلو

 جنوری25 جمعرات۔ کاروبار میں تبدیلی مناسب نہ ہوگی پڑھائی اور مالی امور میں محتاط رہیں۔ فیصلے کرتے وقت محتاط رہیںورنہ بعد میں پریشانی ہو سکتی ہے۔ معاملات میں کامیابی نصیب ہو سکے گی۔

برج حوت

 جنوری25 جمعرات۔ دوسروں پر بھروسے میں اضافہ ہو سکے گا اور عشق و محبت سے متعلقہ معاملات عروج پر ہونگے۔ سفر پیش آسکتا ہے۔ صحت کا خاص خیال رکھیں۔ آرام کے لیے وقت نکالنا ضروری ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button