تازہ ترین

چترال شہر میں بجلی کی آمد پر جش کا سماں ، دیگ اور مٹھائیاں تقسیم خیر مقدمی جلسہ خوشی کا اظہار۔ چترال کے لوگوں کو گذشتہ بیس سالوں سے لوڈ شیڈ گ کی صعوبتیں برداشت کر ے کے بعد بالاخر روش د دیکھ ے پڑے13

چترال ( ماء دہ آوازچترال ) گولی ہائیڈل پاور سٹیش اپریش ل ہو گیا ۔ چترال شہر میں بجلی کی آمد پر جش کا سماں ، دیگ اور مٹھائیاں تقسیم خیر مقدمی جلسہ خوشی کا اظہار ۔ چترال کے لوگوں کو گذشتہ بیس سالوں سے لوڈ شیڈ گ کی صعوبتیں برداشت کر ے کے بعد بالاخر روش د دیکھ ے پڑے ۔ اور گولی ہائیڈل سٹیش کے 108میگاواٹ کی پہلی یو ٹ ے کام کر ا شروع کر دیا ۔ بدھ کے روز چیرمی واپڈا لفٹ ٹ ج رل ( ر) مزمل حسی ے ئے بجلی گھر اور سوچ یارڈ کا دورہ کیا ۔ اور کامیاب ج ریش پر ا تہائی خوشی کا اظہار کیا ۔ اور ک سلٹ ٹ ودیگر کومبارکباد دی اور کارکردگی کی تعریف کی ۔ ا ہوں ے بجلی گھر کی اپ ی صلاحیت کے مطابق پیدوار پر اطمی ا کا بھی اظہار کیا ۔ ذرائع کے مطابق چیرمی واپڈا ے وزیر اعظم شاہد خاقا عباسی کے متوقع دورۂ چترال اور ئے بجلی گھر کے افتتاح کے حوالے سے بھی ا تظامات کی تیاریوں کیلئے ہدایات دیں ۔ دری اث ا چترال کڑوپ رشت اڈہ مالکا ، بشیر احمد ،ظاہر شاہ اور صدر ڈرائیور یو ی قاضی محمد جلال الدی ، ائب صدر الطاف محمد ے بجلی کی آمد کی خوشی میں دیگ اور پی آئی اے چوک چترال میں پاکستا مسلم لیگ کی طرف سے مٹھائی تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستا مسلم لیگ کے صدر سید احمد خا ، ائب صدر صفت زری ے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ کہ سابق وزیر اعظم واز شریف ے چترال کے ساتھ جو بھی وعدہ کیا ۔ اُسے پورا کیا ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ لواری ٹ ل کا میگا پراجیکٹ واز شریف کی چترال کے ساتھ دلی محبت اور یہاں کے لوگوں کو مصائب و مشکلات سے کال ے میں اُ کی بھر پور دلچسپی کا ثبوت ہے ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ لواری ٹ ل پر اربوں روپے خرچ کرکے چترال کیلئے کل موسمی راستہ دیا ۔ اب گولی ہائیڈل کی بجلی پیداوار سے پورا ضلع چترال م ور ہوگا ۔ ا ہوں ے لواری ٹ ل اور گولی ہائیڈل کے حوالے سے شہزادہ افتخار کی خدمات کی تعریف کی اور کہا ۔ کہ ا ہوں ے سابق وزیر اعظم واز شریف کو اعتماد کا ووٹ دے کر ا م صوبوں کی تعمیر کا راستہ ہموار کیا ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ چترال کے دو اہم م صوبے واز شریف کے دور میں مکمل ہوئے ۔ اب گیس پلا ٹ کا م صوبہ اور چترال کے ا در سڑکوں کی تعمیر بھی وازشریف کی حکومت ہی کرے گی ۔ سید احمد ے کہا ۔ کہ چترال میں سیلاب کے دورا وزیر اعظم ے ہ صرف خود چترال کا دورہ کیا ۔ بلکہ دو ارب سے زیادہ رقم متاثری میں تقسیم کی ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ واز شریف ے چترالی عوام سے کبھی جھوٹ ہیں بولا ۔ اور دل سے چترال کی خدمت کی ۔ اب چترال کے لوگوں کو چاہیے ۔ کہ وہ خد مت کی ب یاد پر الیکش 2018میں واز شریف کو ووٹ دیں ۔ چترال کے عوام احسا فراموش ہیں ہیں ۔ اور ا شا اللہ وہ واز شریف کو ووٹ دے کے رہیں گے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button