تازہ ترین

انتقال پر ملال

پشاور (   آوازچترال رپورٹ )چترال کے معروف شخصیت حاجی میر ولی شاہ پشاور میں انتقال کرگئے ۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انھیں اتوار کے روز پشاور میں سپر د خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی شرف الدین ، سابق اے سی صلاح الدین کے بھائی ، ڈاکٹر نور اسلام اور صادق آمین کے چچا زاد بھائی ، شجاع الدین ، فخر الدین اورعماد الدین کے والد اور احمد الدین ایڈوکیٹ کے سسر تھے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button