تازہ ترین

گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ ؛۔اس ہفتے کے اواخر تک بجلی ٹرانسمیشن لائن میں چھوڑ دیا جائے گا۔ پراجیکٹ ڈائرکٹر انجینئر جاوید افریدی

چترال (نمائندہ آواز) گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ تیاری کے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی جہاں پیر کے روز سے بجلی گھر کے پہلے یونٹ کی ٹربائین سمیت دیگر حصوں کا میکینکل ٹیسٹ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ بجلی گھر کے پراجیکٹ ڈائرکٹر انجینئر جاوید افریدی نے بتایا ہے کہ میکینیکل ٹیسٹ میں ایک دن اور لگ سکتا ہے جس کے ابتدائی طور پر مثبت رپورٹ آئی ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ اگلا مرحلہ الیکٹریکل ٹیسٹ کا ہے جس کے دوران یونٹ کے جنریٹر اورمتعلقہ حصوں کی ٹیسٹنگ کی جائے گی اور اس ہفتے کے اواخر تک بجلی ٹرانسمیشن لائن میں چھوڑ دیا جائے گا۔Image may contain: outdoor

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button